تحقیق اور دیانت
ہم اصل ماخذ، درست سیاق اور معتبر علمی حوالے کو ترجیح دیں گے۔ بغیر ثبوت الزامات شائع نہیں کریں گے۔
تنقید اور احترام
ہم دلائل اور رویوں کا جائزہ لیں گے، ذاتی تضحیک اور دھمکیوں کی حوصلہ افزائی نہیں کریں گے۔
اصلاح اور اشتہارات
غلطی کی صورت میں واضح تصحیح کی جائے گی۔ اشتہارات اور ادارتی مواد کو الگ رکھا جائے گا۔